Noha Ka'aba Udaas Khak Basar | Shahadat Imam Ja'afar a.s. | 15 Shawwal |...
0
Ustad Gulab Faqeer
17:36


Ustad Gulab Faqeer
استاد گلاب فقیر سجادہ نشین درگاہ سیّد حاجن شاہ بخاری نوابشاہ
سندھ کے مشہور و معروف نوحہ خواں ہیں۔ شہر نوابشاہ کے تمام مرکزی ماتمی جلوسوں میں نوحہ خوانی کرتے ہیں۔ اور چار دھائیوں سے یہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔
انہوں بہت سے مشہور شعراء کے کلام پڑھے ہیں جیسے شہید محسن نقوی، زوار حسین گوھر، سینگار علی سلیم،سیّد عادل کاظمی، شاہان نقوی، اختیار حسین اختر چنیوٹی، قاری شبّیر ضیاء، جعفر حسین کوثر، غلام مرتضی صابر، ذکی، نقوی، سیّد محمد علی جوھر، کے بہت سے نوحے جن کو شہر نوابشاہ کے لوگ استاد گلاب فقیر کے لب و لہجے میں سن چکے ہیں اور بہت سے نوحے عرصۂ دراز کے بعد بھی بالکل تازہ غم کی طرح دلوں پر نقش ہیں۔
چند ایک مشہور نوحے "دکھتے ہوئے دلوں کی سدا ماتم حسین"، یاد زینب کو جو عباس کے بازو آئے، جابر آھدا اے ٹرے محملاں دا، لہو میں ڈوبی یہ کربلا ہے، بھلیا نئیں سجاد زندگی، جعفرتیار دے ویڑے توں جیسے نوحے جو عزاداران نواب شاہ کو آج بھی یاد ہیں اور انشاء اللہ صدیوں تک یاد رہیں گے۔
#10Muharram #GulabFaqeer #SaraikiNoha #UrduNoha #SindhiNoha #PunjabiNoha #LiveNohaKhuwani #PromoteAzadari #Muharram #ZawarHussainGohar #Nawabshah
#YouTubeChannel
https://bit.ly/2UR3bRa